دوحہ ، ۲۹؍ مئی۔ کئیر خبر_محمد ہارون انصاری
نیپال کے ۱۱؍ ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے نیپال کے صدر ودیا دیوی بھنڈاری کو مبارکبادی پیش کی ہے۔ اس مناسبت سے نائب امیر شیخ عبداللہ آل ثانی نے بھی مبارک باد پیش کی ہے۔اس سنہرے موقع پر قطر میں قائم نیپا لی سفارتخانہ کے طرف سے سفیر پروفیسر رمیش پرساد کوئیرالہ نے بھی قطر میں مقیم نیپالیوں کو مبارکباد دی ہے،یوم جمہوریہ کے موقع پر قطر کے وزیر اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن آل ثانی نے نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی کو مبارکباد پیش کی ہیں۔
केयर फाउणडेशन द्वारा संचालित:
तपाईंको प्रतिकृयाहरू