०५ माघ २०८१

، لمبنی سنسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 11 (مسینا گاؤں)4 بچیوں کی ڈوب کر درد ناک موت

७ जेष्ठ २०७५, सोमबार १७:२२ मा प्रकाशित

 ، لمبنی ، روپندیہی : لمبنی سنسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 11 (مشینا گاؤں) آج دوپھر 11 بجے  آبادی سے دور ایک تالاب میں 4 بچیوں کی ڈوب کر درد ناک موت واقع ہو گئی، جن کو تیرنا نہیں آتا تھا

جس کی اطلاع وارڈ صدر اکرم الدین خان نے دی ہے ، علاقہ پولیس لمبنی کی جان کاری کے مطابق مرنے وا لی بچیوں میں 1 عابدہ خاتون عمر 10 سال 2 رحیمہ خاتون 3 مدینہ خاتون 4 صاحبہ خاتون 14 سال کی تھیں ، پوسٹ مارٹم کے لیے

  صدر اسپتال بھیرہوا میں منتقل کر دیا گیا ہے ، پورا علاقہ  سوگوار ہے

तपाईंको प्रतिकृयाहरू

प्रधान सम्पादक

कार्यालय

  • सुचनाबिभाग दर्ता नं. ७७१
  • news.carekhabar@gmail.com
    विशालनगर,काठमाडौं नेपाल
Flag Counter