०३ माघ २०८१

ٹرمپ کا کم جونگ سے سنگاپور میں ملاقات کا اعلان

२८ बैशाख २०७५, शुक्रबार २१:४७ मा प्रकाशित

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ سے 12جون کو سنگاپور میں ملاقات کروں گا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے شمالی کوریا سربراہ کم جونگ اُن سے اپنی تاریخی ملاقات کا وقت اور مقام بتایا، صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کم جونگ ان سے 12جون کو ملاقات کرونگا۔

ٹرمپ کے مطابق ملاقات سنگاپورمیں ہوگی، ہم دونوں اس ملاقات کو دنیا کے امن کے لیے بہترین لمحہ بنانے کی کوشش کرینگے۔

واضح رہے کہ اس تاریخی ملاقات کے حوالے سے سنگاپور نے میزبانی کی تصدیق کر دی ہے۔

तपाईंको प्रतिकृयाहरू

प्रधान सम्पादक

कार्यालय

  • सुचनाबिभाग दर्ता नं. ७७१
  • news.carekhabar@gmail.com
    विशालनगर,काठमाडौं नेपाल
Flag Counter