०२ माघ २०८१

سیاسی جماعت راجپا کی حکومت میں شمولیت کے امکانات ختم

४ चैत्र २०७४, आईतवार ००:११ मा प्रकाशित

کھٹمنڈو/مارچ17

ممبر پارلیمنٹ ریشم چودھری کے ہڑتال اور حلف رازداری کے مسئلہ کو لیکر سیاسی جماعت راجپا کی حکومت میں شمولیت کے امکانات لگ بھگ ختم ہوگئے ہیں۔
وزیر اعظم کے سیاسی مشیر وشنو رمال کے مطابق راجپا اب حکومت میں شامل نہیں ہوگی، خیال رہے کہ آئین کے مطابق25 سے زیادہ وزیر نہیں بنائے جاسکتے، اب تک 22 وزارتیں ماؤ نواز اور ایمالے کے درمیان تقسیم کی جاچکی ہیں، بقیہ تین وزارتیں اوپیندر یادو کی فورم کے لئے خالی رکھی گئی ہیں۔ –

तपाईंको प्रतिकृयाहरू

प्रधान सम्पादक

कार्यालय

  • सुचनाबिभाग दर्ता नं. ७७१
  • news.carekhabar@gmail.com
    विशालनगर,काठमाडौं नेपाल
Flag Counter