०२ माघ २०८१

جامعة البنات بلکوا بازار میں توسیعی خطبہ کا انعقاد

२७ चैत्र २०७४, मंगलवार १४:२० मा प्रकाशित

جامعة البنات بلکوا بازار میں جناب مولانا سراج احمد برکت اللہ فلاحی کی آمد پر جامعہ میں دیگر پروگرامس کے ساتھ توسیعی خطبہ کا بھی پروگرام رکھا گیا ۔ یہ پروگرام 12 بجے دوپہر سے ایک بج کر پندرہ منٹ تک جاری رہا ۔ جس میں مولانا نے مطالعہ “سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فوائد ” کو عنوان بناکر اپناگراں قدر توسیعی خطبہ پیش فرمایا۔ تمہیدی کلمات کے ساتھ نكات کی صورت میں مطالعہ سیرت النبی کے فوائد  بیان کیا۔
۔ مطالعہ سیرت النبی ہماری فطری ضرورت ہے
۔ مطالعہ سیرت النبی سے اسوہ حسنہ کا بخوبی علم۔ہوتا ہے
۔مطالعہ سیرت النبی سے قرآن فہمی پیدا ہوتی ہے
۔ مطالعہ سیرت النبی سے احادیث کا فہم حاصل ہوتا ہے اور احادیث کے درمیان جمع وتطبیق کی صورت آسان ہوتی ہے
۔ امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے لئے ہمت وحوصلہ پیدا ہوتا ہے
۔ مطالعہ سیرت النبی کے دوران محسوس ہوتا ہے کہ یہ کتاب مجھ سے مخاطب ہے اس طرح اپنی اصلاح ہوتی ہے
۔ مطالعہ سیرت النبی عمل پر ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے
۔ مطالعہ سیرت النبی سے حکمت وبصیرت پیدا ہوتی ہے
۔ مطالعہ سیرت النبی سے صبروثبات کی توفیق ملتی ہے
۔ مطالعہ سیرت النبی سے عالم گیر امت ہونے کا شعور پروان چڑھتا ہے
۔ مطالعہ سیرت النبی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق کی ادائگی سہل ہوجاتی ہے

तपाईंको प्रतिकृयाहरू

प्रधान सम्पादक

कार्यालय

  • सुचनाबिभाग दर्ता नं. ७७१
  • news.carekhabar@gmail.com
    विशालनगर,काठमाडौं नेपाल
Flag Counter