०२ माघ २०८१

سعودی عرب: بدعنوان افرادکو دہشتگردی مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا

२५ चैत्र २०७४, आईतवार २२:०० मा प्रकाशित

سعودی عرب میں کرپشن کے الزامات میں زیر حراست افراد منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کےمقدمات کا سامنا کرینگے۔

سعودی عرب اخبار کے مطابق نائب اٹارنی جنرل سعود الحماد کا کہنا ہے کہ حکومت سے ڈیل نہ کرنے والوں کے مقدمات اب عدالت میں چلیں گے، ہر فرد کا الگ الگ کیس چلایا جائے گا، مقدمات منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کےالزامات کے تحت چلائے جائیں گے۔

گذشتہ برس نومبر میں سعودی شہزادوں، وزرا اور تاجروں سمیت تین سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا تھا، جن میں سے بیشتر نے حکومت سے ڈیل کر کے رہائی حاصل کر لی تھی ۔تاہم حکومت سے ڈیل نہ کرنے والے چھپن افرادتاحال زیرحراست ہیں۔

तपाईंको प्रतिकृयाहरू

प्रधान सम्पादक

कार्यालय

  • सुचनाबिभाग दर्ता नं. ७७१
  • news.carekhabar@gmail.com
    विशालनगर,काठमाडौं नेपाल
Flag Counter