ہم حرم کی پاسبانی کے لیے تیار ہیں
جذ بہ شوق شہادت سے جگر بیدار ہیں
منہج قرآن و سنت کے علمبردار ہیں
امت اسلام کے معمار ہیں ، غم خوا ر ہیں
ہم بلاد امن کی عظمت پہ مر مٹ جائیں گے
قوت فکر و عمل سے کفر پر یلغار ہیں
آہ ! عربوں کی بغاوت سے ہوئے کمزور ہم
اس لئے ہم پوری دنیا میں ذلیل و خوار ہیں
آؤ انصر ہم مٹا دیں صیہونیت کا وجود
دین حق کی سر بلندی کے لیے تیار ہیں
دعوت فکر و عمل : انصر نیپالی
केयर फाउणडेशन द्वारा संचालित:
तपाईंको प्रतिकृयाहरू