०६ माघ २०८१

افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی صحت کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے

१२ जेष्ठ २०७५, शनिबार १२:५६ मा प्रकाशित

ایجنسیاں 26 مئی /2018

کراچی: رمضان المبارک میں افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی دل کی بیماریوں کے علاوہ جسمانی جھٹکوں اور ہاتھ پاؤں میں رعشے کا باعث بھی بن سکتیاور اس سے فوری موت واقع ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ۔

کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں رمضان کے حوالے سے ہونے والے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر انعام دانش نے ترکی میں ہونے والی تحقیق کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی کے مضر اثرات نہایت خطرناک ہوتے ، بلڈ پریشر کے اچانک بڑھنے کی وجہ سے دل کے دورے کا بھی احتمال رہتاجو فوری موت کا باعث بن سکتا ۔ ڈاؤ اسپتال سے تعلق رکھنے والے ماہر غذائیت کا کہنا تھا کہ افطاری کے وقت جسم کو پانی، گلوکوز اور آکسیجن کی سخت ضرورت ہوتی جو یقیناً سگریٹ سے پوری ن ہوسکتی بلکہ سگریٹ نوشی نقصان دہ ضرور ثابت ہوسکتیکیوں کہ تمباکو نوشی سے شریانیں سکڑ جاتی اور خون میں آکسیجن بھی مناسب مقدار میں جذب ن ہوپاتی جس کی وجہ سے خون گاڑھا ہو جاتااور اس میں ’’کلوٹنگ‘‘ (تھکے بننے کا عمل) کا عمل شروع ہو جاتا ۔ اسی طرح رمضان میں تلی ہوئی اشیاء کے استعمال کے باعث شریانوں میں چکنائی کے جمع ہو جانے کا خدشہ رہتااور پکوڑوں، سموسوں کے فوری بعد سگریٹ نوشی سے خون میں کلوٹنگ کا عمل تیز ہوجاتاجس سے خون کی شریانوں کی دیواروں کو شدید نقصان پہنچتااور رگ پھٹ سکتیاور یہ عمل فالج کا باعث بن سکتا ۔ اس لیے ایسے موذی اثرات سے بچنے کے لیے سگریٹ نوشی کو ترک کر دینا چاہیے اور رمضان ترک سگریٹ نوشی کا شان دار موقع فراہم کرتا ۔ رمضان کے مہینے میں روزہ دار 12 سے 15 گھنٹے تک کا روزہ رکھتے اور اس دوران سگریٹ نوشی سے بھی پرہیز کرتےاس لیے اگر چاہیئں تو سگریٹ نوشی کے شوقین افراد تھوڑی محنت کر کے اس عادت سے کلی طور پر جان بھی چھڑا سکتے ۔

بشکریہ روزآ نہ  خبریں

तपाईंको प्रतिकृयाहरू

प्रधान सम्पादक

कार्यालय

  • सुचनाबिभाग दर्ता नं. ७७१
  • news.carekhabar@gmail.com
    विशालनगर,काठमाडौं नेपाल
Flag Counter