०६ माघ २०८१

نیپال میں افطار گھوٹالہ

११ जेष्ठ २०७५, शुक्रबार १८:२१ मा प्रकाशित

٢٥ میئ /کٹھمنڈو/ کیئر خبر 

رمضان المبارک کے پاک مہینے میں خیراتی اداروں کی جانب سے ملنے والے افطار پروجکٹ میں گھوٹالہ کی خبریں سامنے آرہی ہیں جو اپنے آپ میں چونکانے والی ہیں ثواب کی نیت دی جانے والی رقومات مقامی افراد کے ذریعے ہضم کئے جانے واقعات سامنے آرہے ہیں جو سماج کے لئے تکلیف دہ ہیں 

کاٹھمنڈو میں واقع یو اے ای سفارتخانے کے ذرائع کے  مطابق ملک میں ایک درجن سے زائد افراد کو افطار پروجیکٹ دیا گیا مگر کچھ لوگوں نے اس کا صحیح استعمال نہیں کیا بعض لوگوں نے دوسرے سفارتخانوں اور خیراتی اداروں سے بھی افطار پروجیکٹ حاصل کیا اور ایک ہی افطار میں  متعدد اداروں کے بینر لگاتے ہوے پاے گئے –

ذرائع کے مطابق ایمبیسی کی اپنی تحقیق میں چند مسلم سیاسی دم چھلوں نے یہ گھنونا کام انجام دیا ہے خیال رہے اس فہرست میں ایک سابق وزیر کا نام بھی سامنے آرہا ہے  جنہوں نے اپنا آعتماد کھو دیا ہے ملک وملت کے لئے ایسے مسلمان بدنما دھبہ ہیں     

तपाईंको प्रतिकृयाहरू

प्रधान सम्पादक

कार्यालय

  • सुचनाबिभाग दर्ता नं. ७७१
  • news.carekhabar@gmail.com
    विशालनगर,काठमाडौं नेपाल
Flag Counter