ایجنسیاں 20 مئی /2018
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں آوارہ کتوں نے ضلع سیتا پور کے کئی دیہاتوں میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔ گذشتہ چھ مہینوں میں ان کتوں نے کئی بچوں کو بھنبھوڑ کر ہلاک کر دیا ہے۔ جانوروں کے
ماہرین یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انسانی آبادیوں میں رہنے والے یہ کتے انسانوں پر ہی حملے کیوں کرنے لگے ہیں اس پر تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم ابھی تک اس بات کا کوئی اندازہ نہیں لگایاگیا۔
بشکریہ اردو پوائنٹ
केयर फाउणडेशन द्वारा संचालित:
तपाईंको प्रतिकृयाहरू