کپلوستو ۳۰؍ مارچ(کیر خبر)ملک کے ترائی خطے میں آج صبح سے ہی موسم ابر آلود رہا، آندھی طوفان، زالہ باری، اور بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے، ذرائع کے مطابق سو
سے زائد گھر منہدم ہوگئے ہیں، گندم کی فصل تباہ ہوگئی، کسان سب سے زیادہ پریشان ہوئے ہیں،ترائی جانے والی ساری فلائٹیں کینسل کر دی گئیں ۔ بے موسم کی بارش اور زالہ باری نے سبھوں کو پریشان کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
केयर फाउणडेशन द्वारा संचालित:
तपाईंको प्रतिकृयाहरू