०२ माघ २०८१

سابق شاہ نیپال گیانندر راپرپا کی از سر نو تشکیل کی کوششوں میں مصروف

ہندوتوکے ایجنڈے پر چلنے والی پارئی سے کمل تھاپا اور روہنی و پشوتی کو سائڈ لائن کرنے کا پلان

५ चैत्र २०७४, सोमबार १५:०६ मा प्रकाशित

کئیر خبر۱۹؍ مارچ
جھاپا کے دمک میں واقع سابق شاہ نیپال گیانندر کے اپنے ہمالیہ چائے باغان میں راپرپا کے مختلف گروپوں سے خفیہ ملاقاتیں کی ہیں، ذرائع کے مطابق سابق راجہ نے ہندوتوا کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے لئے پارٹی کے لیڈروں سے موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں راشٹریہ پرجاتنتر پارٹی کو نشیط بنانے کے لئے موجودہ ذمہ داران کمل تھاپا ، نروہنی، اور پشوپتی کو باہر کا راستہ دکھایا جاسکتا ہے۔

तपाईंको प्रतिकृयाहरू

प्रधान सम्पादक

कार्यालय

  • सुचनाबिभाग दर्ता नं. ७७१
  • news.carekhabar@gmail.com
    विशालनगर,काठमाडौं नेपाल
Flag Counter