نئی دلی /17 مارچ- بھارت کی مشہور و معروف جواہر لعل یونیورسٹی کے پروفیسر پر طالبات نے جنسی حراسگی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر بھی درج کرادی ہے، بھارتی خبر ایجنسی کے مطابق جواہر لعل یونیوسٹی کی طالبات نے پروفیسر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں جنسی حراساں کرنے پر آمادہ کرنے کے ساتھ ساتھ نازیبا الفاظ بھی کہتا تھا، بھارتی جنوب مغربی تھانہ وسانت کنج میں درج ایف آئی آر متن کے مطابق جے این یو پروفیسر لڑکیوں کو جنسی حراساں ،نازیبا زبان استعمال کرنے کے ساتھ انہیں دھمکیاں بھی دیا کرتا تھا۔
केयर फाउणडेशन द्वारा संचालित:
तपाईंको प्रतिकृयाहरू